اسلام آبادمیں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے اےاین ایف کا اہلکارشہید

اسلام آبھارہ کہومیں منشیات اسمگلرزکی فائرنگ سے اے این ایف کا...
شائع 07 اگست 2020 11:37am

اسلام آباد میں منشیات اسمگلرز کی فائرنگ سے اے این ایف کا اہلکار شہید ہوگیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد کے علاقے مری میں خفیہ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران منشیات اسمگلرزکی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکارنائیک اکبرشہید ہوگیا۔

اے این ایف کے مطابق 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، منشیات اسمگلرزایک گھرمیں چھپے ہوئے تھے، اسمگلروں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کرمزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

Read Comments