Aaj Logo

شائع 08 اگست 2020 12:14pm

سعودی نائب وزیردفاع کاانتقال: پاکستان نےسچادوست کھودیا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نےسعودی نائب وزیردفاع کےانتقال پراظہار افسوس کرتےہوئےکہا ہےکہ پاکستان نےایک سچا دوست کھو دیا ہے۔

پاک فوج کے سربراہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ محمدبن عبداللہ العیش دونوں ملکوں میں مثالی بھائی چارے کی روشن علامت تھے۔

سوگوار خاندان اور سعودی قیادت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ دکھ اورغم کی گھڑی میں سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں،اللہ مرحوم کی روح کوابدی سکون عطا فرمائے۔

Read Comments