دادو بارش سے متاثر ،پاک فوج کی ٹیمیں پہنچ گئیں
پاک فوج کی ٹیمیں بارش سے متاثرہ ضلع دادو پہنچ گئیں ۔
آئی ایس پی...
پاک فوج کی ٹیمیں بارش سے متاثرہ ضلع دادو پہنچ گئیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی انجینئرز موٹر بوٹس سمیت متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کیلئے پہنچے ہیں،متاثرہ دیہات میں ریلیف ایںڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
آرمی میڈیکل ٹیمیں متاثرین کو ریلیف فراہم کررہی ہیں،آئی ایس پی آر کے مطابق برساتی نالوں میں سلابی ریلوں سے نئی گج ڈیم کا بچاؤ بند ٹوٹ گیا، جس سے ضلع دادو کے بارہ دیہات بری طرح متائثر ہوئے۔
Read Comments