Aaj Logo

شائع 10 اگست 2020 01:32am

پاکستان سےبھارت میں جاکر بسنےوالے خاندان کی11 لاشیں برآمد

راجھستان کےضلع جودھ پور میں پاکستان سےبھارت میں جاکر بسنےوالے خاندان کے11 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔

پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ جائے وقوعہ سے کیڑے مار ادویات کے استعمال کے اشارے ملے ہیں۔

پولیس کے مطابق فارینسک معائنے کے ماہرین نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

Read Comments