نیوزی لینڈ کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اموات 7 لاکھ 47 ہزار سے تجاوز...
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اموات 7 لاکھ 47 ہزار سے تجاوز کرگئیں جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 8 لاکھ 12 ہزار سے بڑھ گئی۔
نیوزی لینڈ کو وائرس کی دوسری لہر کا سامنا ہے، مزید 14 کیسز رپورٹ ہوگٓئے۔ اس کے علاوہ امریکا میں کیسز 53 لاکھ 60 ہزار جبکہ ہلاکتیں ایک لاکھ 69 ہزار سے تجاوز کرگئیں ہیں۔
دوسری جانب برزایل میں بھی ہلاکتیں ایک لاکھ 4 ہزار سے بڑھ گئیں جبکہ بھارت میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ 67 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، مجموعی کیسز 24 لاکھ سے بڑھ گئے۔
Read Comments