ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزی، پاکستان کا احتجاج

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں...
شائع 15 اگست 2020 10:43pm

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں ۔

بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور ڈھڈنیال سیکٹر پر۔ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے۔ بھارت کی اشتعال انگزیزی خطے میں۔ امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔

Read Comments