'دوسال میں عوام کےدو ہزار344 ارب روپے بچائے'
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں وزیراعظم نے دو سال...
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں وزیراعظم نے دو سال میں عوام کے دو ہزار344 ارب روپے بچائے۔یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے۔ریکوڈک کی مد میں11 سو،کارکے کی مد میں 244۔جی آئی ڈی سی کے چار سو اور آئی پی پی کے چھ سو چار ارب روپے بچائے گئے۔
انہوں نے کہایہ رقم پاکستان کے 3سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے۔
Read Comments