کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

جھیل سے مزید 2خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔مقامی غوطہ خوروں نے 2افراد کو بچالیا۔
شائع 17 اگست 2020 06:01pm

کینجھر جھیل میں کشتی الٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوگئی۔جھیل سے مزید دو خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔مقامی غوطہ خوروں نے دو افراد کو بچالیا ہے۔

کینجھر جھیل میں کشتی الٹ گئی،8افراد جاں بحق ہوگئے۔

جھیل سے مزید 2خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔مقامی غوطہ خوروں نے 2افراد کو بچالیا۔

مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

جاں بحق افراد کاتعلق کراچی کے علاقے محمودآباد سے ہے۔

Read Comments