پیپلزپارٹی نے کراچی کابیڑا غرق کردیا ، وسیم اختر
میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ ملکی اورشہرکی بہتری...
میئرکراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ ملکی اورشہرکی بہتری کیلئےپالیسیاں بدلیں گے۔ پیپلزپارٹی نےشہرکابیڑا غرق کردیا ہے۔
میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ عوام کےحقوق کا سودا نہیں ہونےدیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نےشہرکابیڑا غرق کردیا ہے، پرائس کنٹرول کرنا صوبائی کا کام ہے۔
میئرکراچی نے مزید کہا کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہےہیں، کراچی میں بچے کوڑے کے ڈھیرپربڑےہورہےہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کےمسائل کے حوالےسےآوازاٹھاتارہوں گا۔
Read Comments