اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کا براہ راست ٹیلی فون سروس کاآغاز

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید اور اسرائیلی وزیر خارجہ خابی اشکنازی نے ٹیلی فون لنک کا افتتاح کیا۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2020 09:07pm

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ڈائریکٹ ٹیلی فون سروس شروع ہو گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید اور اسرائیلی وزیر خارجہ خابی اشکنازی نے ٹیلی فون لنک کا افتتاح کیا۔

دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا۔ ٹیلی فون سروس دونوں ممالک کی عوام کےلئے بھی کھول دی گئی ہے۔

Read Comments