ملک میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کورونا کے وارکم ہوگئے ۔ چوبیس گھنٹوں میں...
شائع 17 اگست 2020 10:11pm

پاکستان میں کورونا کے وارکم ہوگئے ۔ چوبیس گھنٹوں میں چارسواٹھاسی نئے کیسزسامنے آئے۔

ملک میں متاثرین کی تعداد دولاکھ نواسی ہزاردوسو پندرہ تک جا پہنچی۔ مہلک وائرس مزید۔ سات افراد کی زندگیاں نگل کیا۔ اموات چھ ہزار ایک سو پچھتر ہوگئی۔

ایکٹو کیسز کی تعداد۔ تیرہ ہزار نو سو ترپن رہ گئی۔ جبکہ سات سو اکہترافراد کی حالت تشویشناک ہے۔

ملک میں اب تک۔ دو لاکھ انہتر ہزار سے زائد مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔

Read Comments