سندھ: پلاٹس نیلامی پر پابندی عائد
سندھ میں ڈسٹرکٹ کونسل، ڈی ایم سیز کی جانب سے پلاٹس نیلامی...
سندھ میں ڈسٹرکٹ کونسل، ڈی ایم سیز کی جانب سے پلاٹس نیلامی پرپابندی عائد کردی گئی ۔
سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،
صوبے بھرمیں ڈسٹرکٹ کونسل، ڈی ایم سیز کی جانب سے پلاٹس نیلامی پرپابندی عائد کردی گئی ۔
نیلامی سے متعلق اشتہار اور دیگر کاروائیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں ۔
سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے پابندی کا حکم صادر کردیا۔
Read Comments