لاپتہ افراد کمیشن: گزشتہ ماہ تک 4616 مقدمات نمٹائے
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ان کے پیاروں کو ڈھونڈنے میں ذاتی دلچسپی لینے پر کمیشن کی کوششوں کو سراہا۔
لاپتہ افراد کے کمیشن نے گزشتہ ماہ تک 4616 مقدمات نمٹادیے۔
اسلام آباد میں منگل کولاپتہ افراد کے کمیشن کی طرف سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق رواں سال جولائی تک کمیشن کو مجموعی طور پر 6729 مقدمات موصول ہوئے۔
لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے ان کے پیاروں کو ڈھونڈنے میں ذاتی دلچسپی لینے پر کمیشن کی کوششوں کو سراہا۔
Read Comments