عوام کو دو سال میں روزگار نہیں ملا، مصدق ملک

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نےکہا کہ دو سال میں عوام کےروزگار...
شائع 18 اگست 2020 10:56pm

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نےکہا کہ دو سال میں عوام کےروزگار کیلئےکچھ ہیں کیاگیا،نہ ہی ترقیاتی کام ہوئے۔

یہ گفتگو آج نیوز کےپروگرام فیصلہ آپ کا میں ہوئی۔

پیپلزپارٹی کےرہنما عاجز دھامرا نےکہا کہ مسائل جب حل ہونگے جب حکمران سچ بولیں گے،ہم سےحساب مانگنےوالےخیبرپختونخوا کےآٹھ سال کاحساب دیں۔

جمعیت علماء اسلام کےرہنما حافظ حمد اللہ نےکہا کہ موجودہ حکمران ہرچیزکاذمہ داری کوروناپرڈالتےہیں۔

تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کہتی ہیں ک ہن لیگ نے حکومت چھوڑی تو ملک آئیسولیٹ میں تھا،ہم نے ملک کو بلیک لسٹ جانےسےبچایا،

Read Comments