خیبرپختونخواسے ٹڈی دل کا خاتمہ

خیبرپختونخوا سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا۔ بلوچستان ، پنجاب...
شائع 19 اگست 2020 07:02pm

خیبرپختونخوا سے ٹڈی دل کا خاتمہ کردیا گیا۔

بلوچستان ، پنجاب اورسندھ میں تاحال موجود ہے ، نیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹرکے مطابق انسداد ٹڈی دل کے لیۓ 6 ماہ میں11 لاکھ 14ہزار853 ہیکٹرز پرسپرے کیا گیا۔

حکام کے مطابق خیبرپختونخواسےٹڈی دل کاخاتمہ ہوگیا،

تاہم بلوچستان ،پنجاب اورسندھ میں ٹڈی دل موجود ہے۔

حکام کا کہناہے کہ ملک بھرمیں انسدادٹڈی دل کیلئےکوششیں جاری ہیں۔این ایل سی سی کےمطابق 24گھنٹوں میں 235000ہیکٹرزرقبےکاسروےمکمل کرلیا گیا ہے۔

Read Comments