کراچی میں زلزلے کے معمولی جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کراچی میں...
شائع 19 اگست 2020 07:13pm

کراچی میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

کراچی میں لانڈھی اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کی شدت 3 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 16 منٹ پرمحسوس کئے گئے،

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 40 کلو میٹر تھا۔

Read Comments