شائع 19 اگست 2020 07:12pm

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں نے کمرکس لی

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے شاہینوں نے کمرکس لی، ساؤتھمپٹن میں بارش کے باعث قومی کھلاڑیوں نے اِنڈور ٹریننگ کی۔ قومی ٹیم نے 3 گھنٹے کے سیشن میں بیٹنگ اور بولنگ کی جم کر مشقیں کیں۔

واضح رہے کہ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعے سے شروع ہوگا، انگلینڈ کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

enter image description here

Read Comments