جنوبی سوڈان :مال بردار طیارہ تباہ،17افراد ہلاک

اعلی حکام کے مطابق طیارہ موٹر بائیکس، فاضل پرزہ جات،اشیائے خوردونوش اور غیرسرکاری تنظیم کے عملے کی تنخواہیں لے کر جارہا تھا۔
شائع 22 اگست 2020 08:17pm

جنوبی سوڈان میں مال بردار طیارہ ہوائی اڈے سے اُڑان بھرتے ہی تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہوائی اڈے کے ایک اعلی افسر نے کہاکہ طیارہ موٹر بائیکس، فاضل پرزہ جات،اشیائے خوردونوش اور غیرسرکاری تنظیم کے عملے کی تنخواہیں لے کر جارہا تھا۔

Read Comments