چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز کو کم اور ختم کرنے کی تجویز منظور
ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے نجی شعبے کودرآمدی سہولیات،ملک میں چینی کے ذخائرمیں بہتری اور قیمتوں میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔
صنعتوں اور پیداوار کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسوں کو کم اور انہیں ختم کرنے کی تجویز کی منظوری دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے نجی شعبے کودرآمدی سہولیات،ملک میں چینی کے ذخائرمیں بہتری اور قیمتوں میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس 5.5 فیصد سے کم کرکے 0.25, 3 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس مکمل طور پرختم اور سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کر دیا گیاہے۔
The above will be time and quantity bound. The details to be notified shortly.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) August 21, 2020
TCP has also been asked to retender for sugar with modified specs and conditions within one week.
Read Comments