Aaj Logo

شائع 22 اگست 2020 11:22pm

'امید ہے کہ کوروناوائرس کی وباء دوسال کے اندر ختم ہوجائے گی'

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہاہے کہ انہیں امید ہے کہ کوروناوائرس کی وباء دوسال کے اندر ختم ہوجائے گی۔

جنیوامیں اظہارخیال کرتے ہوئے ٹیڈروس ایڈہنم گیبریسس نے کہاکہ دنیاجدیدٹیکنالوجی کے ذریعے اس وباء پرجلدقابوپاسکتی ہے۔

دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے یونیسف کے تعاون سے تازہ رہنمااصول شائع کئے ہیں جن میں کہاگیاہے کہ 12سال سے زائدعمرکے بچوں کوبالغ افرادکی طرح ماسک استعمال کرناچاہیے تاکہ کوروناوائرس کی وباء پرقابوپایاجاسکے۔

Read Comments