نیب: سیکریٹری بلدیات روشن شیخ گرفتار
نیب نے سیکریٹری بلدیات روشن شیخ کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا۔...
نیب نے سیکریٹری بلدیات روشن شیخ کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیا۔
سندھ ہائی کورٹ نے زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں ضمانت مسترد کردی۔ وہ پانچ گھنٹے کمرہ عدالت میں بیٹھے رہے، جس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی۔
سابق ایڈمنسٹریٹر لالا فضل الرحمان اور سابق ڈائریکٹر واٹر بورڈ وسیم کو بھی احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا جبکہ ملزم سہیل یار خان فرار ہوگئے۔
ملزمان نےلانڈھی میں اسمال کاٹیج انڈسٹری کوزمین الاٹ کی تھی۔
Read Comments