کراچی : گلستان جوہر،آسمانی بجلی گر گئی،7 جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں...
شائع 27 اگست 2020 09:23pm

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔

گلستان جوہر میں آسمانی بجلی ایک دیوار پر گری جس کے بعد یہ دیوار ایک گھر کے افراد پر گر گئی واقعے کے فوری بعد اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں نے امدادی سرگرمیاں شروع کیں جبکہ پولیس اہلکار بھی کچھ دیر بھی موقعے پر پہنچ گئے۔ جس سے سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ دو مرد بھی زخمی ہوئے ہیں۔ان افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Read Comments