ملک میں کورونا میں کمی،213 کیسز رپورٹ
ملک میں چوبیس گھنٹے میں کورونا کے صرف دوسو تیرہ نئے کیسز سامنے...
ملک میں چوبیس گھنٹے میں کورونا کے صرف دوسو تیرہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے کیسز میں مزید کمی آنے لگی۔ چوبیس گھنٹے میں دوسو تیرہ نئے کیسز سامنے آئے، مہلک وائرس سے چھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔
ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو تھہتر رہ گئی جبکہ چھ سو چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
ملک میں اب تک۔ دو لاکھ اسی سے زائد مریض صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔
Read Comments