لیگی رہنما مصدق ملک کا شکوہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر مصدق نے شکوہ کیا ہے کہ یہ بات کریں تو...
شائع 02 ستمبر 2020 09:27pm

مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر مصدق نے شکوہ کیا ہے کہ یہ بات کریں تو ملکی مفاد ہم بات کریں تو ذاتی مفاد۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک آج نیوز کےپروگرام " فیصلہ آپ کا" میں جذباتی ہوگئے۔

وہ کہتے ہیں یہ بات کریں تو ملکی مفاد ہم بات کریں تو ذاتی مفاد ۔ ہمیں کہا جاتا ہے کہ بل ملکی مفاد میں ہے ۔ بغیر پڑھے پاس کردیں۔

مصدق ملک کاکہنا تھا کہ حکومت بات کرےتوملکی مفاد،ہم بات کریں توذاتی مفاد۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے بل ملکی مفاد میں ہے،بغیرپڑھےپاس کردیں، سیاسی مخالف کو بغیر ثبوت گرفتار کرلیا جاتا ہے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ کہاگیاپہلےبل پاس کردیں،تشریح بعد میں نکال لیں گے۔

Read Comments