وزیراعظم نےپی ٹی آئی اور اتحادی سینیٹرز کوملاقات کیلئے آج بلالیا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اور اتحادی سینیٹرز کو ملاقات کیلئے آج بلا لیا۔
وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی اور اتحادی سینیٹرز کی ملاقات آج سہ پہر میں ہوگی،ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان سینیٹرز کے مسائل سنیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سینیٹرز کو ایف اے ٹی ایف سمیت اہم قانون سازی پر ہدایت دیں گے۔
Read Comments
