پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےتحت یوم دفاع کی یاد میں تقریب
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ایس اے جواد احمد قریشی نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائےاور شہداء کےدرجات کی بلندی کےلیے دعا کی۔
پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے تحت ہیڈکوارٹر پی ایم ایس اے میں یوم دفاع کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی.کموڈور جواد احمد قریشی اور دیگر افسران نے خطاب کیا.
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے یوم دفاع کے موقع پراپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنےکےلئے ہیڈکوارٹر میں تقریب کاانعقاد کیا۔ نماز فجرکے بعد ملک کی سلامتی کےلیے دعا اور پرچم کشائی کی گئی.
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ایم ایس اے جواد احمد قریشی نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائےاور شہداء کےدرجات کی بلندی کےلیے دعا کی۔
Read Comments