بلاول بھٹو کا ضلع مہمند حادثےمیں مزدوروں کی ہلاکت پراظہارافسوس
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے ضلع...
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے ضلع مہمند حادثےمیں مزدوروں کی ہلاکت پرافسوس کا اظہارکیا ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹو نے کہا کہ مزدوروں کی جانیں بچانےکیلئےحکومت ذمہ داری نبھائے ،زخمیوں کے بہترعلاج معالجےکویقینی بنائے۔
بلاول بھٹوزرداری نے مطالبہ کیا کہ حادثات کی روک تھام کیلئےمؤثراقدام اٹھائےجائیں۔
Read Comments
