کورکمانڈرزکانفرنس، خطے کی صورتحال کا جائزہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں خطےکی صورتحال اورآپریشنل پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ایل او سی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ باڑ لگانے کاعمل اور آپریشن ردالفساد کاجائزہ بھی لیا گیا۔
Read Comments