نیب چھاپہ، انکم ٹیکس انسپکٹر کے گھر چاپہ،33 کروڑ برآمد
نیب نے لاہور میں سابق انکم ٹیکس انسپکٹر کے گھر چھاپا مارا۔...
نیب نے لاہور میں سابق انکم ٹیکس انسپکٹر کے گھر چھاپا مارا۔
کارروئی کے دوران تینتیس کروڑ روپے کیش اور پرائز بانڈ برآمد کرلیے۔ سولہ گریڈ کے سابق ملازم خواجہ وسیم کو حراست میں لے لیا گیا۔
تحقیقات میں ملزم کے نام بائیس کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثہ جات ہونے کے شواہد ملے جنکے ذرائع ملزم ثابت نہ کرسکا۔
ملزم کو احتساب عدالت میں بھی پیش کیا گیا۔ چوبیس ستمبر تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔
Read Comments