کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ریکارڈ اضافہ
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں سال 37000...
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں سال 37000 سے شہریوں کو موبائل فون، موٹر سائیکل اور گاڑیوں سے محروم کردیا گیا۔
اعدادوشمار کے مطابق 1060 سے زائد گاڑیاں چوری اور چھینی گئیں۔22690 موٹرسائیکل چھینی اور چوری کی گئیں،13322 موبائل فونز چھینے گئے۔بھتے کے بارہ واقعات رپورٹ ہوئے۔
Read Comments