Aaj Logo

شائع 12 ستمبر 2020 12:51pm

کورونا وائرس کے باعث پروموٹ کئے جانیوالے طلباء کے امتحانی نتائج کا اعلان

کراچی میں کورونا وائرس کے باعث پروموٹ کئے جانیوالے طلباء کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔

میٹرک بورڈ کراچی نے:دسویں جماعت کے جنرل گروپ ریگولر، پرائیویٹ اور خصوصی طلبہ کے نتائج جاری کردیئے۔

رزلٹ ویب سائٹ یا ایس ایم ایس سروس8583 پر دیکھا جاسکتا ہے۔

جنرل گروپ ریگولر میں کامیابی کا تناسب 97.87 فیصد رہا، جبکہ پرائیویٹ جنرل گروپ میں کامیابی کا تناسب 98.86 فیصد رہا۔

نتائج میں کامیابی کا مجموعی تناسب 99.46 فیصد رہا، جبکہ خصوصی طلبہ کےنتائج کاتناسب100 فیصد رہا۔

Read Comments