بلوچستان اسمبلی میں ضمنی انتخاب، خالد بزنجو سینیٹر منتخب

کوئٹہ: سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں ضمنی انتخاب کا...
شائع 12 ستمبر 2020 04:31pm

کوئٹہ: سینیٹ کی نشست پر بلوچستان اسمبلی میں ضمنی انتخاب کا معرکہ، بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد بزنجو 38 ووٹ حاصل کرکے سینیٹر منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں 61 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں سے 59 ووٹ درست جبکہ 2 مسترد ہوئے۔

بی اے پی کے خالد بزنجو 38 ووٹ حاصل کرکے سینیٹر منتخب ہوگئے۔

Read Comments