Aaj Logo

شائع 15 ستمبر 2020 06:15pm

گورنمنٹ اسکول میں 7 اساتذہ میں کورونا کی تشخیص

پشاور میں لاک ڈاؤن کے بعد تعلیمی ادارے کھلنے کے پہلے ہی روز سات اساتذہ میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق گورنمنٹ شہید مبین ہائیرسیکنڈری اسکول نمبرون کے 7 ٹیچرز میں کوروناکی تشخیص ہوئی ہے۔

ڈی ای او پشاور کے مطابق اسکول کھولنے سے پہلے اساتذہ کے ٹیسٹ کئے گئے تھے۔تمام متاثرہ اساتذہ کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔اسکول کو ڈس انفیکٹ کرکے دیا۔

Read Comments