Aaj Logo

شائع 22 ستمبر 2020 05:58pm

آمدن سے زائد اثاثے: مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کا آغاز

نیب خیبرپختونخوا نےجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تحقیقات کےاحکامات نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری کیےگئے۔

مولانافضل الرحمان نیب کے ریڈارپرآگئے۔ آمدن سےزائداثاثوں پر فضل الرحمان کے خلاف تحقیقات کاآغاز کردیاگیا۔

مولانا فضل الرحمان کوآئندہ ہفتے طلب کئے جانے کاامکان ہے۔

Read Comments