خواتین سے زیادتی، وزیراعظم عمران خان سرعام پھانسی کے مخالف
خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے پر وزیراعظم نے سرعام پھانسی...
خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات کے پر وزیراعظم نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لا رہی اور وزیراعظم نے واضح کردیا سرعام پھانسی نہیں ہوسکتی۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاحکومت سرعام پھانسی کاقانون نہیں لارہی۔
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت سرعام پھانسی کا قانون نہیں لارہی،وزیراعظم نےواضح کردیاسرعام پھانسی نہیں ہوسکتی۔
شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ زیادتی کےکیسزکی روک تھام کیلیےاقدامات کررہےہیں، زیادتی کے کیسزمیں اب خاندان سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔
شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ زیادتی کیسزکی تحقیقات کیلیےوومن پولیس بھی ہوگی۔
Read Comments