حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین میں آتشزدی، 10 افراد جاں بحق
اطلاعات کے مطابق وین میں 20 سے 22 افراد سوار تھے۔
حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر وین میں آگ لگ گئی۔
اطلاعات کے مطابق وین میں 20 سے 22 افراد سوار تھے۔
حادثے میں 10افراد کے جاں بحق ہوئے اور 5 افراد ہوگئے۔ جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے.
ریسکیو ذرائع زخمیوں کو نوری آباد اسپتال میں منتقل کیا جارہا ہے۔
Read Comments