نواز شریف سزایافتہ مجرم ہیں، غلام سرور خان

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے...
شائع 03 اکتوبر 2020 08:22pm

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے والا شخص ملک کے خلاف بات کرتا ہے۔

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا نوازشریف کو عدالتوں نے ریلیف دیا، وہ سزا یافتہ مجرم ہیں۔

غلام سرور خان نے کہا کہ نوازشریف کی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی ایک تاریخ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو عزت دی، انہوں نے ہی ملک کو لوٹ لیا۔ان کا کہنا تھا کہ 3بار وزیراعظم بننے والا شخص ملک کیخلاف بات کرتاہے۔

غلام سرور نے کہا کہ نوازشریف کی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کی ایک تاریخ ہے۔

Read Comments