'ہائبرڈ جنگ کا مقصد ملک کو اقتصادی طور پر غیر مستحکم کرنا ہے'
صدر مملکت نے قوم سے کہا ہے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کےلئے مذہبی انتشار کےذریعےہائبرڈجنگ جیسے نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قوم سے کہا ہے کہ وہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کےلئے مذہبی انتشار کےذریعےہائبرڈجنگ جیسےنئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کےلئے اتحاد کا مظاہرہ کرے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ کا مقصد ملک کو اقتصادی طور پر غیر مستحکم کرنا ہے۔
قومی اداروں پرزبانی حملوں کی مذمت کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی سیاسی قوتوں سے کہا کہ وہ اس ہائبرڈ وار میں دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کا ایسا کوئی بھی عمل ہمارے قومی نصب العین کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
Read Comments