Aaj Logo

شائع 17 اکتوبر 2020 09:10pm

برطانوی شاہی جوڑے نے دورہ پاکستان کی یادیں تازہ کیں

برطانوی شاہی جوڑے نے دورہ پاکستان کے ایک سال مکمل ہونے پر یادیں تازہ کیں۔

تفصیلات کے مطابق شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے ویڈیو لنک سے اسلام آباد ماڈل اسکول کے اساتذہ طالبات، ایس او ایس چلڈرن ولیج کے بچوں سے گفتگو کی۔

انہوں نے بچوں کے ساتھ گیم کھیلا، سوالات کے جوابات دیئے اور کورونا کے اثرات پر بھی بات کی۔ ذیل میں ان کے دورہ پاکستان کی چند خوبصورت تصاویر ملاحظہ کریں۔

Read Comments