جبر اور ظلم کی حکومت اب نہیں چل سکتی، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب چیونٹی کی موت آتی ہے تو اس کے پر...
شائع 19 اکتوبر 2020 07:44pm

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب چیونٹی کی موت آتی ہے تو اس کے پر نکل آتے ہیں ۔ موجودہ حکومت کا بھی یہی حال ہے ۔ جبر اور ظلم کی حکومت اب نہیں چل سکتی ۔

بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گرفتاری پرپوری قوم شرمندہ ہے، چیونٹی کی موت آتی ہےتوپرنکل آتےہیں۔

فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کاکہنا ہے وزیراعلیٰ کوبےخبررکھاگیا، پولیس افسران نےاقدام سےانکارکیاتوانہیں اغواکیاگیا۔

فضل الرحمان نے مزید کہا کہ اب آپ بتائیں کہ ملک میں حکومت کس کی ہے، ملک میں جبر اور ظلم کی حکومت ہے۔

Read Comments