فارن فنڈنگ کیس،اسکروٹنی کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ مکمل

حکومتی جماعت تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے...
شائع 19 اکتوبر 2020 09:11pm

حکومتی جماعت تحریک انصاف کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اسکروٹنی کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ مکمل کرلی ۔

ذرائع کے مطابق کل الیکشن کمیشن اس رپورٹ کا جائزہ لے گا۔

واضح رہے پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کئی برسوں سے زیر التوا ہے جس پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔

ذرائع کے مطابق فارن فنڈنگ کیس کئی سالوں سے حل طلب ہے۔

Read Comments