ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ کا معاملہ، حکومتی رہنما کا بڑا بیان
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں رہنے یا نکالے جانے سے متعلق...
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں رہنے یا نکالے جانے سے متعلق حکومتی رہنما کا بڑا بیان، پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ کل ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہونا ہے لیکن اس اجلاس میں پاکستان کی گرے لسٹ سے متعلق فیصلہ نہیں ہونا۔
انہوں نے آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل ایف اے ٹی ایف کا اجلاس ہونا ہے لیکن اس اجلاس میں پاکستان کی گرے لسٹ سے متعلق فیصلہ نہیں ہونا۔ پاکستان کو گرے لسٹ میں رہنے یا نکالے جانے کا فیصلہ مارچ میں ہوگا۔
Read Comments