کٹھ پتلی حکومت کا وقت ختم ہوچکا، بلاول بھٹو
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کا وقت ختم...
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کا وقت ختم ہوگیا۔سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر رہیں گے۔
بلاول بھٹو نے اسکردو میں خطاب کیا او رکہا موجودہ حکومت نے نوکریوں کا وعدہ کرکے لوگوں کو بےروزگار کردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گھر دینے کا وعدہ کرکے بےگھر کردیا،ہم گلگت بلتستان کے عوام کو حق ملنے تک ہم سوال اٹھاتے رہیں گے۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کو حق ملنے تک ہم سوال اٹھاتے رہیں گے۔
Read Comments