کوئٹہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کوئٹہ میں آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر...
اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2020 10:04am

کوئٹہ میں آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جس کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک روز کیلئے عائد کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں کوئٹہ میں صبح 11سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس بھی بند رہنے کا امکان ہے۔

Read Comments