کوئٹہ: ہزار گنجی کے علاقے میں دھماکہ، دو افراد جاں بحق
کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی میں دھماکا ہواہے،جس کے نتیجے...
کوئٹہ میں ہزارگنجی کےعلاقے میں دھماکےکےنتیجے میں دو افراد جاں بحق اور16زخمی ہوگیاہے۔
دھماکے میں ایک گاڑی اورموٹرسائیکل بھی تباہ ہوگئی۔ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
Read Comments
