کراچی: فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی میں سائٹ ایریا ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں لگنے والی...
کراچی میں سائٹ ایریا ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ کی تین گاڑیوں نے چار گھنٹے کی کاوش کے بعد آگ پر قابو پایا۔
ذرائع کے مطابق مزید 1گھنٹے تک کولنگ کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔ آگ لگتے ہی تمام افراد کو فوری طور پر باہر نکال لیا گیا تھا۔
آگ فیکٹری کے پہلے منزل پر قائم گودام میں لگی۔
Read Comments