عاطف اسلم کی جانب سے محفل میلاد ﷺ میں پڑھا گیا کلام وائرل

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے محفل...
اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2020 12:12am

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ میں پڑھا گیا کلام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لاہور میں ایک محفل میلاد ﷺ کا انعقاد کیا گیا جہاں عاطف اسلم نے اپنی دل کو موہ لینے والی آواز میں درود پاک اور تاجدار حرم کلام پڑھ کر محفل میں سماں باندھ دیا۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments