عائشہ عمر کب شادی کررہی ہیں؟ مداح کے سوال پر خود بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کو اپنی منفرد اداکاری اور بے...
شائع 28 اکتوبر 2020 12:31am

پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کو اپنی منفرد اداکاری اور بے باک انداز کی وجہ سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں اُن سے انسٹاگرام پر ایک صارف نے سوال کیا کہ وہ کب شادی کررہی ہیں تو اداکارہ نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "جب اللہ کی مرضی ہوگی۔"

عائشہ عمر کے اس جواب سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شادی سے متعلق فی الحال اُن کا اپنا کوئی ارادہ نہیں اسی لئے انہوں نے کہا ہے کہ "جب اللہ کی مرضی ہوگی۔"

Read Comments