کشمیریوں کو انکا بنیادی حق خودارادیت دینا ہوگا، راحیل شریف

اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل...
شائع 31 اکتوبر 2020 09:01am

اسلامی ملٹری اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر ہر پاکستانی کے دل کے قریب ہے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو انکا بنیادی حق خودارادیت دینا ہوگا۔

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سیمینار ہوا، جس سے خطاب میں راحیل شریف نے کہا عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کیلئے اقدامات کرے۔

Read Comments