آرٹیکل چھ، ایاز صادق کیخلاف کارروائی کیلئے درخواستیں موصول

ایازصادق کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاررواٸی کیلئے شہریوں نے...
شائع 31 اکتوبر 2020 08:49pm

ایازصادق کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاررواٸی کیلئے شہریوں نے درخواستیں موصول ہونے کا اعتراف کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ اعجازشاہ نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس نے اداروں کیخلاف بولنا ہے وہ امرتسر چلا جائے۔

اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ ایازصادق کا بیان نامناسب ہے، ایازصادق کیخلاف آرٹیکل6کی کاررواٸی کیلئےدرخواستیں ملیں۔

اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ درخواستوں کوقانونی مشاورت کیلئےبھیج دیاگیا ہے۔

وزیر داخلہ کاکہنا تھا کہ ساری باتیں لوٹی ہوئی دولت بچانےکیلئے کیں، نواز شریف بھی جلد پاکستان آئیں گے۔

Read Comments